نئی دیلی 5 جو ن ( ایجنسیز ) سپر یم کو رٹ کے سینئر ایڈ و کیٹ ر نجیت کما ر جنہو ں نے کئی کیسو ں میں گجر ات کا د فا ع کیا ہے ہند و ستا ن کے ا گلے سا
لیسیٹر جنرل ہو نگے۔ معلو م ہو ا ہے کہ کا بینہ کی تقر را ت کمیٹی نے آ ج کما ر کے نام کو ہر ی جھنڈ ی دکھا دی جنہیں دستو ری قوا نین‘ سر ویس کے امو ر ‘ محا صل ‘ ر نیٹ کنٹر ول سے متعلق قوا نین کا ما ہر سمجھا جا تا ہے۔